Monday, 18 April 2016
Kahani
آو بچوں سیر کرائیں۔*۔اس دنیا میں ایک ایسا ملک ہے جس کی کرنسی ویلیو 30سال سال پہلے اپنے پڑوسی ملکوں میں سب سے ذیادہ تھی
اسکا ایک شہر دوبئی سے ذیادہ جدید تھا دنیا کے 3بڑے کھیلوں کا چمپیئن تھا دنیا کے کئی ممالک نےاس کے قابل اور تعلیم یافتہ لوگوں کو بلاکر اپنی معیشت کو ترقی یافتہ بنایا۔عرب و افریقہ انڈونیشیا۔ملائشیاء کے نوجوان یہاں اعلی تعلیم حاصل کرنے آتے تھے۔پھر اس ملک میں ایک لوہار اور ایک سنیما کا مالک حکمران بنے اور30سال میں اس ملک کو اربوں کامقروض کرکے خود اربوں کی جائیداد کے ملک بن گئے آج اس ملک کا ہربچہ مقروض پیدا ہوتا ہے۔کیا اس کا نام بتانے کی ضروت ہے ب غیرتوں تم پھر ان کو ووٹ دیکر انہیں متخب کرو گے ان پہ پھول نچھاور کرکے ان کی گاڑیوں کے آگے ناچوں گے کیونکہ تم پاکستانیوں کے اصل دشمن ہو
Kahani
Reviewed by Unknown
on
05:14
Rating: 5
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
No comments:
Post a Comment