کچھ لوگ اس حد تک پسند آ جاتے ہیں کہ بس ان کے ایک خیال سے ہی ساری پریشانی، دور ہو جاتی ہے، لیکن جب وہ لوگ آپ کو نہیں ملتے، تو انسان یا تو برباد ہو جاتا ہے یا اپنے غم کو بھلانے کے لیے اس حد تک محنت کرتے ہیں، اتے طاقت ور بن جاتے ہیں کہ وہ اس چیز کا بدلہ لے سکیں دنیا سے، لیکن وہ جتنا بھی بدل لے لیں، وہ ایک چیز جو انہیں بے چین کرتی ہے، کرتی رہتی ہے اس کے ملنے تک....
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
No comments:
Post a Comment