Latest News

Like Us on Facebook

Tuesday, 22 March 2016

خوبصورتی

خوبصورتی...
خوبصورتی ایک ایسی چیز ہے جس کی وجہ سے اس چیز کی قیمت، اس کی قدر بڑھ جاتی ہے،  ہر کوئی حسین چیز کے پیچھے بھاگتا ہے،  لیکن ملتی کسی کسی کو ہی وہ چیز ہے،  جب بات خوبصورتی کی آئ ہے تو  دنیا میں بہت سی دلکش چیزیں ہیں ہیں،  ان میں سے ایک  عورت ذات ہے،  اکثر نوجوان ان کی محبت میں گرفتار ہو جاتے ہیں،  یہاں لفظ اکثر صرف کچھ لوگوں کے لیے ہے،  کیونکہ بہت سے لوگوں کے نزدیک محبت کا مطلب ہی کچھ اور ہوتا ہے،  وہ کہتے ہیں میں اس سے محبت کرتا ہو،  ان کی بات اس خاتون کے ساتھ تو بن ہی جاتی ہے،  لیکن وہ ساتھ ساتھ ٹائم پاس کے لیے اور جگہوں پر بھی دل لگائے رکھتے ہے،  رابطے رکھتے ہیں،  اور یہ لوگ اپنے لفظوں کے جال سے کسی بھی عورت کو اپنے پیار کا پختہ یقین دلا دیتے ہیں،  دوسرے ایک وہ ہوتے ہیں،  جنہیں واقعی میں کسی سے محبت ہو جاتی ہے،  انہیں اس کے  جسم سے نہیں  اس ناچیز کی عادات سے محبت ہوتی ہے،  اس کی  ذات سے محبت ہوتی ہے،  لیکن اکثر یہ ہوتا ہے کہ وہ کہ نہیں پاتے اور دل ہی دل میں جلتے رہتے ہیں... 

تو ہے ہرجائی تو اپنا بھی یہی طور سہی...
تو نہیں اور سہی اور نہیں اور سہی... 

No comments:

Post a Comment

Recent Post